حکومت نے 5 اور 6 ستمبر بروز جمعہ اور ہفتہ کی 2 تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے، جبکہ 7 ستمبر کو اتوار کی ہفتہ وار تعطیل ہو گی۔ یوں سندھ میں رہنے والوں کو 5 ستمبر سے 7 ستمبر تک ایک ساتھ 3 تعطیلات مل گئیں۔