Showing posts with label Cricket T20 News. Show all posts
Showing posts with label Cricket T20 News. Show all posts

India defeated Pakistan to win the Asia Cup


اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس ایک بار پھر بھارت کے حق میں رہا، اس سے قبل بھی دو میچز میں بھارت نے ٹاس جیتا تھا

بھارت نے تلک ورما کی شاندار 69 رنز ناقابل شکست بیٹنگ کی بدولت ایشیا کپ کے فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، بھارت نے 147 رنز کا ہدف 2 گیندوں پہلے پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔